HERU

Home > Lost Souls > Out Of Body – Near Death Experience – Abu Beta GupShup Part 5

Out Of Body – Near Death Experience – Abu Beta GupShup Part 5

Jul 2023 23



My father Junaid ur Rahman Usmani belongs to the famous scholarly Usmani family. He is the grand son of Allama and son of Allama Yaqub ur Rahman Usmani.

His uncles are also very famous for their research based work such as Maulana Aamir Usmani and Maulana Shams Naveed Usmani (teacher of scholar Allama Syed Abdullah Tariq)

This is a light Gup Shup between father and son in which a listener can surely find the jewels of wisdom.

Decision Maker ?
How to bring confidence in kid ?
How to help him in ?
?

Azeem Nama by

source

--CopyRights: https://heruinterface.com/out-of-body-near-death-experience-abu-beta-gupshup-part-5/

19 Comments

  1. #1
  2. #2

    عرفان خودی سیکھنے کیلئے سلسہ چشتی صابری قائم مقام سے رابطہ کرواسکتا ہوں (کوئی چلّے نہیں کوئی وظیفے نہیں)
    بس قرآن پاک کی ایک آیت پر عمل کرنےسے
    مفہوم " اور تم اپنے اندر دیکھتے کیوں نہیں"( الزریات 21)
    صبح شام آدھا آدھا گھنٹہ اپنے اندر دیکھنا بغیر کچھ دماغی سوچ کے اور ہفتے میں زرم ایپ پر ایک آنلائن مراقبہ کلاس
    پھر مولانہ روم اور بابا بھلے شاہ کی تمام اشعار کی بھی سمجھ آجائیگی

  3. #3

    💯 agreed
    روح تو ہر رات جسم سے نکلتا ہے ( لیکن ربر کے دھاگے کی طرح ناف کے ساتھ بندہ بھی ہوتا ہے) لیکن ہمارا دماغ نیند میں ہوتا ہے اور پتا نہیں چلتا
    لیکن جس دن بند آنکھوں حوش وحواص میں مراقبہ کے زریعے بغیر سوئے روح کو حرکت کرتے دیکھو گے وہاں سے عرفان خودی کا شعور شروع ہوجاتا ہے ( ہم اصل میں ہے ہی روح ہم کو سجدہ ہوا تھا آدم میں روح داخل ہونےسے پہلے آدم کا صرف پُتلا تھا جسکی کوئی حثیت نہیں تھی، اور پھر روحی پر امر ہوا اور روح روحی سے الگ ہوکر آدم میں چلی گئی یہی اصل تھا جس کو اللہ پاک نے اپنی طرف منسوب کیا یعنی اپنی روحی میں سے ( زات کی طرف نہیں اپنی روحی یعنی ایک قسم کا نور )سلسلہ چشتی صابری)

  4. #4

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  5. #5

    ماشاءاللہ بہت عمدہ نشست ۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا عظیم الرحمٰن عثمانی بھائی ۔۔۔

  6. #6

    Mere Walid Sahb k sath bhi is se milta julta muamla huwa tha

  7. #7

    सर मुझे ये समझ नहीं आया टॉपिक

  8. #8

    Azeem Bhai uy ap ka 1 or Azeem initiative ha, kamal andaz ma apny or abu k apas ka experience jo share kia ap ny, Hamary jeso k lia bht kuch naya or positive ta life ma agy bharny k lia, Thank you so much,

  9. #9

    MashAllah, Allah kareem ap k abu saya tadair ap k saro pr qaim rakhly,

  10. #10

    Insani zahan bary bary krishmay dika data hay insan ko khwab (dreams) is ki 1 misal hay.

  11. #11

    Mashallah…this seems some kind of a universal truth as the description is similar to what has been experienced by people around the world.

  12. #12

    اس تجربے کو روح یا روحانیت سے موسوم کرنے میں جو سب سے بڑا مسئلہ ہے وہ یہ کہ دو بالکل ایک جیسی جسمانی اور دماغی کیفیت میں مبتلا مریضوں میں سے ایک کو یہ ہوتا ہے اور دوسرا بالکل بے ہوش اور بلیک آؤٹ میں رہتا ہے۔ اگر اس موقع پر روح کا فعال ہونا فطری ہے تو پھر ایسا ہر کارڈیک اریسٹ کے مریض کے ساتھ ہونا چاہیئے۔

  13. #13

    bohat maza aya azeem bhai

  14. #14

    This reminds me about 50 years of research at UVA on the near death experience which proves it to be real.

  15. #15

    ایک خاص مادہ جس کا نام KETAMINE ہے ایسا ہے جو انسانی درد کو کم بھی کرتا ہے اور اس سے انسان کو خاص چیزیں بھی دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دل کے دورے یا کار کے حادثے کے دوران جب انسانی دماغ میں خون اور اوکسیجن میں کمی پیدا ہوتی ہے تو دماغ اپنی حفاظت کے لیے کیٹامین پیدا کرتا ہے اور موت کے قریب کے بہت سے تجربات اور مشاہدات اسی کیمیائی مادے کی کرامات ہیں۔

  16. #16

    مریضوں کے یہ تجربات اور مشاہدات اس وقت وقوع پذیر ہوتے ہیں جب انسانی دماغ میں خون اور اوکسیجن کی کمی ہوتی ہے۔
    ان تجربات کا تعلق انسان کے دائیں دماغ کے ٹمپورل اور پیرائیٹل لوب کے مقام اتصال سے ہے جو
    TJP…TEMPORAL-PARIETAL JUNCTION

    کہلاتا ہے۔ دماغ کا یہ حصہ جب فعال ہوتا ہے تو انسان یوں محسوس کرتا ہے جیسے وہ اپنے جسم سے جدا ہو کر اپنے جسم کو اوپر سے دیکھ رہا ہو۔

  17. #17

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ ہم سب کے والدین کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔

  18. #18

    Azeem bhai ye kis tarah ki bat h
    Taoheed Wale aesi bate nhi krte

  19. #19

    Mashallah. Allah aa donu ko salamat rakhe❣️

  20. Leave a Reply

    Welcome (Toggle)

    (required)