Out Of Body – Near Death Experience – Abu Beta GupShup Part

Out Of Body – Near Death Experience – Abu Beta GupShup Part



My father Junaid ur Rahman Usmani belongs to the famous scholarly Usmani family. He is the grand son of and son of Allama Yaqub ur Rahman Usmani.

His uncles are also very famous for their research based work such as Maulana Aamir Usmani and Maulana Shams Naveed Usmani (teacher of scholar Allama Syed Abdullah Tariq)

This is a light Gup Shup between father and son in which a listener can surely find the jewels of wisdom.

Decision Maker ?
How to bring confidence in kid ?
How to help him in ?
?

Azeem Nama by

source

Author: Azeem Ur Rehman Usmani

21 thoughts on “Out Of Body – Near Death Experience – Abu Beta GupShup Part

  1. What old man has said seems 100% true. Out-of-body experiences are a Fact. This also confirms that the Real person is Ruh, and body of dust is like a horse on which Ruh is riding till death

  2. Its the same descriptions that Allah elloborated in Quran. It prove about our spiritual life and surely the power of dua of loved ones which are heard in heaven. Might be it was the power of dua of his wife which brought back him in life again.

  3. آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں میرےساتھ بھی تقریباًایسا ہی ہؤا جاپان میں اٹیک ہؤا جسم سے نکلا اپنے جسم کو مردہ دیکھا پھر خود کو ایک جنگل ٹائپ راستہ پر چلتے دیکھا واپس آیا تو ڈاکٹر بجلی کے شاک میرے جسم کو لگارہے تھے۔

  4. میں جسم روح وغیرہ تو،قائل نہیں مگر سوتے ھوے خواب میں بھی اپنے بچپن میں ھوا میں اڑنا سیکھتا تھا اور ہر بار گر جاتا تھا میں بھی اہنئ اماں کو کہتا کہ میں ھوا میں آرنا خواب میں سیکھتا ھوں تب اک رات میں سیکھ گیا اور بہت دیر تک اڑتا رھا اور خوب مزہ لیا اک کفیت میں اور دوسرے دن اماں کو کہا کہ آج میں خوب اڑا ھوں ۔۔۔۔اور دوبارہ ایسے خواب کبھی نہیں اے ۔۔۔

  5. Azeem Bhai apko Kiya lagta hai jab insan Marta hai to usse iss baat ka ihsas hota hai ke wo mar Raha hai? Yani painful hoti hai?
    Me agnostic hu isliye religiously answer nahi chahta bas Sirf apka experience Janna chahta hu

  6. کیا انہوں نے فرشتے دیکھے۔ میں نے سنا ہے غیبی چیزیں نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں؟
    اسطرح کا تجربہ غیر مسلم بھی کرتے ہیں اور وہ بھی سکون محسوس کرتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ موت کا تجربہ نہیں ہے کیونکہ کافر سکون کیسے محسوس کر سکتا ہے؟

  7. میری دادی کے والد بھی مر کر زندہ ھوا تھا سب تیاریاں مکمل ھوے اور اس کو اٹھاکے کے جارھے تھے دفنانے کے وقت تو وہ اٹھ کر کھڑے ھوگئے چار پیائی سے لیکن اس کے بعد جب بھی کچھ کام کرنے کا ارادہ کرتا تھا تو اس کو معلوم ھوجاتی تھی کے اس کا آخر میں کیا ھوگا حالاکے لوگ اس سے اپنی باتیں پوچھنے آتے تھے ۔ کے ھمارا آگے کیا ھوگا ۔ لیکن بعد میں ایک عالم دین نے اس کو یہ بتانے سے روکا کے تمھیں ﷲ نے حقیقت دکھائی ہے لیکن لوگوں کو اپنے آنے والے وقت سے ہہلے کچھ نا بتائیں بہت ھی پرانی بات ہے پاکستان بننے سے بھی پہلے کی بات ہے

  8. Yes this exactly 💯 happen to me the joy and peace after soul get out of body it's like I don't want to come back but because Allah didn't want me to die he send my soul back to body and I am also sure that it's not mind game or blows

  9. عالیجاہ…. بزرگوں سے کچھ سیکھتے بھی ہیں، آپ نے ایک تجربے کے گرد ہی وڈیو ختم کردی. ویسے ابن قیم الجوزی کی کتاب الروح لاجواب تصنیف ہے. ہمارے یقین کے حساب سے یہ ایک نارمل تجربہ اور دروازے کے آس پاس کی بات ہے آگے لاکھوں دنیائیں ہیں…. سلام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *